Nayyar Ejaz

نیر اعجاز

Nayyar Ejaz is famous Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Nayyar Ejaz. You can read latest Nayyar Ejaz news, articles and photos on this section. Also read about Nayyar Ejaz scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Nayyar Ejaz.

نیراعجاز نے پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل لاگ میں ”کالی داس“ کے کیریکٹر سے شہرت حاصل کی۔ نیر اعجاز کا شمار پاکستان کے سینئر ادکاروں میں کیا جاتا ہے۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ” لاگ، دھواں، جنجال پورہ، تاریکیاں، دیوانگی، تنویر فاطمہ، اور کانپور سے کٹاس تک“ وغیرہ شامل ہیں۔ اور ان کی مشہور لالی وڈ فلموں میں” چاند گرہن، مجھے جینے دو، موسیٰ خان، لاج، ظلِ شاہ، بھائی لوگ اور سلطنت وغیرہ شامل ہیں۔