Nasir Chinyoti

ناصر چنیوٹی

Nasir Chinyoti is famous Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Nasir Chinyoti. You can read latest Nasir Chinyoti news, articles and photos on this section. Also read about Nasir Chinyoti scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Nasir Chinyoti.

ناصر چنیوٹی کا تعلق ٹی وی اور تھیٹر سے ہے وہ ایک اچھے اداکار اور کامیڈین کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ سٹیج پر اداکار کا آغاز انہوں نے ملتان سٹیج سے کیا۔ بعد میں انہوں نے کئی سٹیج ڈراموں میں اردو اور پنجابی زبان کے ساتھ اداکاری کی۔ باصلاحیت اداکار ناصر چنیوٹی کو ان کے منفرد انداز کی بدولت اندرون ملک اور بیرون ملک سے بے پناہ شہرت حاصل کی۔