Naseeruddin Shah

نصیر الدین شاہ

Naseeruddin Shah is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Naseeruddin Shah. You can read latest Naseeruddin Shah news, articles and photos on this section. Also read about Naseeruddin Shah scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Naseeruddin Shah.

نصیر الدین شاہ بالی وڈ کے معرود اداکار اور ڈائریکٹر ہیں۔ نصیرالدین 20جولائی 1950ء میں بھارت میں پیدا ہوئے۔انہوں نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں بے پناہ نام کمایا اور بے شمار ایوارڈ حاصل کیے۔(بازار، ستم، معصوم، ہولی، مسافر، جلوہ، اجازت، ہیرو ہیرا لال، پولیس پبلک، ایک بار، کبھی ہاں کبھی نہ، او کے جانو، کبھی ہاں کبھی نہ، بیگم جان، ہوپ اور ہم، ویلکم بیک)نصیرالدین کی فلموں میں شامل ہیں۔