Mehwish Hayat

مہوش حیات

Mehwish Hayat is famous Fashion / Lollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Mehwish Hayat. You can read latest Mehwish Hayat news, articles and photos on this section. Also read about Mehwish Hayat scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mehwish Hayat.

مہوش حیات کا نام پاکستان فیشن اور ڈرامہ انڈسٹری کے لیے کسی تعارف کا مہتاج نہیں ہے وہ باصلاحیت ہے، خوبصورت ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنی صلاحیتوں سے واقف ہے۔ مہوش اچھی اداکارہ تو ہیں لیکن ماڈلنگ بھی بہت اچھی کرتی ہیں اور گا بھی اچھی لیتی ہیں۔ مہوش نے کیرئیر کی ابتدا بطور ماڈل کی جس کے بعد وہ ٹی وی ڈراموں میں کیا آئی، ٹی وی کی ضرورت بن گئی۔ مہوش نے اب اپنے قدم فلم انڈسٹری کی جانب بھی بڑھا دئیے ہیں اور ہم جلد ہی انہیں بڑے پردی پر بھی جگمگاتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔