Mahira Khan

ماہرہ خان

Mahira Khan is famous Bollywood / Lollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Mahira Khan. You can read latest Mahira Khan news, articles and photos on this section. Also read about Mahira Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mahira Khan.

ماہرہ خان پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکارہ ہیں۔ جو کہ 21دسمبر 1982ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کے آغاز انہوں نے مشہور ڈرامہ سیریل ”ہمسفر“ سے کیا ۔ اور اپنے پہلے ہی ڈرامہ سے انہوں نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ جس کے بعد انہوں نے فلمی کیریئر کا بھی آغاز کیا۔ اور وہ لالی وڈ سمیت بالی وڈ فلم انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں۔