Madhuri Dixit

مادھوری ڈکشٹ

Madhuri Dixit is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Madhuri Dixit. You can read latest Madhuri Dixit news, articles and photos on this section. Also read about Madhuri Dixit scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Madhuri Dixit.

مادھوری ڈکشٹ بالی وڈ فلم انڈسٹری کے نامور اداکارہ ہیں۔ جو کہ 15مئی 1967ء میں پیدا ہوئیں۔ 1980ء کی دہائی میں انہوں نے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور 2000ء کی دہائی تک بالی وڈ فلم انڈسٹری میں راج کرتے ہوئے بے شمار فلموں میں مرکزی کردار اداکیے اور کئی ایوارڈز کو اپنے مقدر بنایا۔”آوارہ باپ، سواتی، حفاظت، مہرا، خطروں کے کھلاڑی، تیزاب، وردی، رام لکھن، مجرم، پاپ کا انت، عزت دار، پیار کا دیوتا، ساجن، زندگی ایک جو ا، پریم دیوانے، سنگیت“ وغیرہ مادوری کی فلمیں ہیں۔