Madeeha Gauhar

مدیحہ گوہر

Madeeha Gauhar is famous Lollywood / Other / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Madeeha Gauhar. You can read latest Madeeha Gauhar news, articles and photos on this section. Also read about Madeeha Gauhar scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Madeeha Gauhar.

مدیحہ گوہر نے اندرو ملک اور بیرون ملک پاکستانی فلمو ں اور ڈراموں کی بدولت بے پناہ شہرت حاصل کی وہ ایک با صلاحیتخاتون ہیں۔ شو بز کے علاوہ مدیحہ ایک سرگرم سماجی کارکن بھی ہیں۔ مدیحہ ”اجوکا تھیٹر“ کی بانی ہیں جس کی بدولت وہ اپنی ثقافت کو پرموٹ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ”بلھا“ بلھے شاہ کی زندگی پر مبنی ”اجوکا تھیٹر“ کا کامیاب سٹیج پلے ہے اور مدیحہ گوہر کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔