Lucky Ali

لکی علی

Lucky Ali is famous Bollywood / Music Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Lucky Ali. You can read latest Lucky Ali news, articles and photos on this section. Also read about Lucky Ali scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Lucky Ali.

لکی علی ایک انڈین اداکار ، گلوکار، سونگ رائٹر اور کمپوزر ہیں۔ جو کہ 19ستمبر 1958ء میں پیدا ہوئے۔ لکی علی انتہائی سادہ اور میٹھی آواز کے مالک ہیں۔ انہوں نے بے شمار گانے گائے اور کئی البمز ریلیز کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری بھی کی۔ ”رن وے، گڈ لک، کسک، سر“ وغیرہ لکی علی کی فلمیں ہیں۔