Kartik Tiwari

کارتک تیواری

Kartik Tiwari is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Kartik Tiwari. You can read latest Kartik Tiwari news, articles and photos on this section. Also read about Kartik Tiwari scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kartik Tiwari.

کارتک تیواری بالی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکارہیں۔انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز بالی وڈ فلم ”پیار کا پنچ نامہ“ سے کیا۔ بد قسمتی سے یہ فلم کامیاب نہ ہوئی اور اس کو کافی تنقید کا سامنا رہا۔ اس کے بعد کارتک تیواری نے کئی فلموں میں اداکاری کی اور وہ کامیاب رہے۔ ان کی مشہور فلموں میں ” پیار کا پنچ نامہ، آکاش وانی اور کانچی وغیرہ شامل ہیں“۔