Jim Carrey

جم کیری

Jim Carrey is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Jim Carrey. You can read latest Jim Carrey news, articles and photos on this section. Also read about Jim Carrey scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jim Carrey.

جم کیری ہالی وڈ فلم انڈسٹرے کے ایک مشہور اداکار ، کامیڈین ، سکرین رائٹر اور فلم پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 17جنوری 1962ء میں پیدا ہوئے۔ جم کیری ایک باصلاحیت اور سینئر اداکار ہیں شو بز کیرئیر کے دوران نہ صرف انہوں نے فلموں میں بلکہ ڈاکومنٹریز میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ”آل ان گڈ ٹیسٹ، فائنڈرز کیپرز، ونس بٹن، دی ڈیڈ پول، ہائی سٹرنگ، دی ماسک، یس مین، “ وغیرہ جیم کیری کی فلمیں ہیں۔