Javed Sheikh

جاوید شیخ

Javed Sheikh is famous Bollywood / Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Javed Sheikh. You can read latest Javed Sheikh news, articles and photos on this section. Also read about Javed Sheikh scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Javed Sheikh.

جاوید شیخ نے اپنے شو بز کیرئیر کا آغاز بالی وڈ فلم انڈسٹری سے کیا اور بعد میں انہوں نے بالی وڈ فلم انڈسٹری اور پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں اداکاری کی۔ جاوید شیخ کا شمار انتہائی باصلاحیت اور کامیاب اداکارمیں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں بے شمار لالی وڈ اور بالی وڈ فلموں میں کامیاب اداکاری کی اور اپنے چاہنے والوں سے بے پناہ محبت وصول کی۔ جاوید شیخ کی مشہور فلموں میں ” مجھے چاند چاہیے، یہ دل آپ کا ہوا، شکار، جانِ من، نمستے لندن، اوم شانتی اوم، میں ایک دن لوٹ کے آؤں گا، جنت، کجرارے اور سلطنت وغیرہ شامل ہیں۔