Jai Courtney

جے کورٹنی

Jai Courtney is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Jai Courtney. You can read latest Jai Courtney news, articles and photos on this section. Also read about Jai Courtney scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jai Courtney.

جے کورٹنی آسٹریلین فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار ہیں۔ جو کہ 15مارچ 1986ء میں پیدا ہوئے۔ جے کورٹنی نے چھوٹے رول سے ٹی وی اور فلم انڈسٹری سے اداکاری کا آغاز کیا۔ بعد میں ان کو مرکزی کردار اداکرنے کا موقع ملا۔ ”بوائز گریمر، سٹون بروز، جیک ریچر، اے گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارٹ“ ان کی مشہور فلمیں ہیں۔