Hrithik Roshan

ہریتک روشن

Hrithik Roshan is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Hrithik Roshan. You can read latest Hrithik Roshan news, articles and photos on this section. Also read about Hrithik Roshan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Hrithik Roshan.

انڈین میڈیا میں سب سے زیادہ ذکر ہریتک روشن کی کیا جاتا ہے۔ انتہائی کامیاب فلمی کیرئیر کے رکھنے والے رتیک روشن 6مرتبہ فلم فیئر ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔ چائلڈ اداکار کے طور پر انہوں نے 1980ء میں ادکاری شروع کی اور بے شمار فلموں میں چائلڈ اداکار کے طور پر اداکاری کی۔ بعد میں 2000ء میں انہوں نے بالی وڈ فلم ”کہو نا پیار ہے“ سے بے پناہ شہرت حاصل کی اور” Best Actor of the Year“ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ ہریتک روشن کی مشہور فلموں میں ”کہو نا پیار ہے، فزا، کبھی خوشی کبھی غم، کوئی مل گیا، لکشے، کرش اور دھوم ٹو“ وغیرہ شامل ہیں۔