Hina Shaheen

حنا شاہین

Hina Shaheen is famous Lollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Hina Shaheen. You can read latest Hina Shaheen news, articles and photos on this section. Also read about Hina Shaheen scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Hina Shaheen.

حنا شاہین نے شوبز کیرئیر کا آغاز پاکستان ٹی وی انڈسٹری سے کیا لیکن کچھ ہی سیریلز میں کام کرنے کے بعد انہوں نے فلم انڈسٹری کا رخ کیا۔اور چند ایک فلموں میں اداکاری کی۔ حنا نے 1991ء میں ریلیز ہونے والی لالی وڈ فلم ”دل“سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔اس کے بعد انہوں نے سٹیج پر قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا۔اور دورِ حاضر میں وہ صرف سٹیج پر اداکاری اور ڈانس کر رہی ہیں۔