Hina Dilpazeer

حنا دلپذیر

Hina Dilpazeer is famous Fashion / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Hina Dilpazeer. You can read latest Hina Dilpazeer news, articles and photos on this section. Also read about Hina Dilpazeer scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Hina Dilpazeer.

حنا دلپذیر اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ”بلبلے“میں بطور مومو اداکاری کر رہی ہیں جس کی بدولت ان کو ان کے چاہنے والوں میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہے۔حنا نے 2006میں اپنے شو بز کیرئیر کا آعاز کیا ۔ انہوں نے ریڈیو کے لیے بھی کئی ڈرامے لکھے اور ان میں اداکاری کی۔ اس کے علاوہ وہ ایک اچھی گلوکارہ بھی ہیں۔