Hilarie Burton

ہیلری برٹن

Hilarie Burton is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Hilarie Burton. You can read latest Hilarie Burton news, articles and photos on this section. Also read about Hilarie Burton scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Hilarie Burton.

ہیلری برٹن ایک امریکن اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 1جولائی 1982ء میں پیدا ہوئیں۔ ہیلری نے شوبز کیریئر کے دوران لا تعداد فلموں اور ٹی وی سریلز میں اداکاری کی اور کئی میوزک ویڈیوز میں بھی کام کیا ۔ اور کئی ایوارڈز حاصل کیے۔ ”ٹول رکویسٹ لیو، برڈز آف پری، ون ٹری ہل، ایم ٹی وی ڈائری، پیپسی سمیش، وائٹ کالر، ناٹی آف نائس، فار ایور، ایکسٹینٹ“‘ وغیرہ ہیلری برٹن کے ٹی وی سریلز ہیں۔