Hashim Nadeem

ہاشم ندیم

Hashim Nadeem is famous Lollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Hashim Nadeem. You can read latest Hashim Nadeem news, articles and photos on this section. Also read about Hashim Nadeem scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Hashim Nadeem.

ہاشم ندیم 3فروری1976ء میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے جو کہ مشہور پاکستانی ناول نگار، پروڈیوسر ، ڈائریکٹر، ڈرامہ رائٹر، شاعرہیں، ہاشم ندیم کو بہترین کارکردگی پر چار بڑی ایوارڈز بھی دیئے گئے جن میں تمغہ حسن کار کردگی شام ہیں۔ان کے مشہور ناولوں میں بچپن کا دسمبر ، خدا اور محبت، ایک محبت اور سہی اور مقدس وغیرہ شامل ہیں۔