Azra Sherwani

عذرا شیروانی

Azra Sherwani is famous Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Azra Sherwani. You can read latest Azra Sherwani news, articles and photos on this section. Also read about Azra Sherwani scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Azra Sherwani.

عزرا شیریوانی کا شمار پاکستان کی لیجنڈ اداکاراؤں میں میں ہوتا ہے ان کے شوبز کیرئیر کا دورانیہ 35سال ہے۔ پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ”تنہائیاں“ میں آپا بیگم کی حیثیت سے کردار ادا کر کے عزرا نے بے پناہ شہرت حاصل کے ۔ بعد میں انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”تنہائیاں، دھوپ کنارے، انکل عرفی، آنگن ٹیڑھا، ستارہ اور مہرالنساء، افشاں، پرچھائیاں، آگہی، خالہ خیرن اور دوسری “دنیا وغیرہ شامل ہیں۔