Asad Malik

اسد ملک

Asad Malik is famous Fashion / Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Asad Malik. You can read latest Asad Malik news, articles and photos on this section. Also read about Asad Malik scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Asad Malik.

اسد ملک نے شوبز کیرئیر کا آغاز پاکستان ٹی وی انڈسٹری سے کیا۔ اسد ملک کی ابتدائی ٹی وی سیریلز کو انتہائی پذیرائی حاصل ہوئی۔جس کی بدولت انتہائی کم وقت میں انہوں نے شہرت حاصل کی۔اور اپنے چاہنے والوں سے داد وصول کی۔ ان کی مشہور ٹی وی سیریلز میں” دشت، آنسو، مل کے بھی ہم نہ ملے، حصار عشق، میں ہاری پیا اور سایہء خدائے ذوالجلال“ وغیرہ شامل ہیں۔