Arjun Rampal

ارجن رامپال

Arjun Rampal is famous Bollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Arjun Rampal. You can read latest Arjun Rampal news, articles and photos on this section. Also read about Arjun Rampal scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Arjun Rampal.

ارجن رامپال کو انڈین فلم انڈسٹری میں ان کی غیر معمولی اداکاری کی وجہ سے نمایاں مقام حاصل ہے۔ ارجن رامپال نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز ”پیار عشق اور محبت “ کے ذریعے کیا۔ جس میں اداری کے بعد رامپال کو کافی داد وصول ہوئی اور ان کو ”بیسٹ میل فلم فیئر“ ایوارڈ کے لیے چنا گیا۔ارجن رامپال کی دیگر فلموں میں ” دیوانا پن، دل ہے تمہارا، تہذیب، وعدہ، اعلان، یقین، ایک اجنبی، الگ، آئی سی یو، ہاؤس فل، راج نیتی اور انکار“ وغیرہ شامل ہیں۔