Anil Kapoor

انیل کپور

Anil Kapoor is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Anil Kapoor. You can read latest Anil Kapoor news, articles and photos on this section. Also read about Anil Kapoor scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Anil Kapoor.

انیل کپور بالی وڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 24 دسمبر 1956ء میں پیدا ہوئے۔ شوبز کیریئر کے دوران انیل کپور اب تک بے شمار فلموں میں بطور ”ہیرو“ اداکاری کر چکے ہیں اور کئی عدد فلمیں پروڈیوس بھی کر چکے ہیں۔”تو پائیل میں گیت، ہمارے تمہارے، اک بار کہو، ہم پانچ، وہ سات دن، اندر باہر“ وغیرہ انیل کپور کی بطور اداکار فلمیں ہیں۔