Alia Bhatt

عالیہ بھٹ

Alia Bhatt is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Alia Bhatt. You can read latest Alia Bhatt news, articles and photos on this section. Also read about Alia Bhatt scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Alia Bhatt.

عالیہ بھٹ نے اپنے شو بزر کیرئیر کا آغاز بالی وڈ فلم ”سنگھرش“ میں چائلڈ اداکاری سے کیا۔ بعد میں انہوں نے ”ہائی وے“ میں بھر پور اداکاری کی بدولت نوجوان اداکارہ نے ”بیسٹ اداکارہ “ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اور اپنے مقبولیت میں اضافہ کیا۔ عالیہ بھٹ کی مشہور فلموں میں ”سنگھرش، ہائی وے، اگلی، شاندا، اڑتا پنجاب اور کپور اینڈ سنز “ وغیرہ شامل ہیں۔