Akshay Kumar

اکشے کمار

Akshay Kumar is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Akshay Kumar. You can read latest Akshay Kumar news, articles and photos on this section. Also read about Akshay Kumar scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Akshay Kumar.

اکشے کمار بالی وڈ فلم انڈسٹری کے ایک با صلاحیت ادکار ہیں۔ انہوں نے 1991ء میں اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور اب تک وہ 100سے زائد فلموں میں اداکاری کر چکے ہیں۔ اکشے کو کئی متربہ فلم فیئر ایوارڈ کے منتخب کیا جا چکا ہے۔ اکشے کی مشہور فلموں میں ”سوگندھ، کھلاڑی، ڈانسر، مٹر بونڈ، دیدار، آشانت، دل کی بازی، قائدہ قانون، وقت ہمارا ہے، اعلان، یہ دل لگی، موہرا، میں کھلاڑی تو اناڑی اور تو چور میں سپاہی“ وغیرہ شامل ہیں۔