Ahsan Khan

احسن خان

Ahsan Khan is famous Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ahsan Khan. You can read latest Ahsan Khan news, articles and photos on this section. Also read about Ahsan Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ahsan Khan.

احسن خان پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیے ممتاز نام ہے۔وہ انتہائی میٹھی شخصیت کے حامل ورسٹائل اداکا ر ہیں۔ احسن خان پاکستان عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔انہوں نے لالی وڈ فلموں اور ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اپنے اداکاری کو جوہر دکھائے۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کئی اسلام اور تفریقی شوز کی مزبانی بھی کی۔ وہ شوبز انڈسٹری کے باصلاحیت اور تخلیقی اداکار کی حیثیت رکھتے ہیں۔