پاکستان میں دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری تعمیر کی جائے گی سعودی عرب کی جانب سے بلوچستان کے ساحلی ش

پاکستان میں دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری تعمیر کی جائے گی
سعودی عرب کی جانب سے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تعمیر کی جانے والی آئل ریفائنری دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری ہوگی