تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث صوبائی محکمہ تعلیم نے تعطیلات میں 6 جنوری تک اضافہ کردیا

تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا
پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث صوبائی محکمہ تعلیم نے تعطیلات میں 6 جنوری تک اضافہ کردیا