شہباز شریف نے تحریک انصاف کا مطالبہ منظور کرتے ہوئے اپنے دور حکومت کے آڈٹ پیراز نہ دیکھنے کا اعلان کردیا سابق وزیر اعلی پنجاب نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے حکومت کا مطالبہ ماننے کا اعلان کیا

شہباز شریف نے تحریک انصاف کا مطالبہ منظور کرتے ہوئے اپنے دور حکومت کے آڈٹ پیراز نہ دیکھنے کا اعلان کردیا
سابق وزیر اعلی پنجاب نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے حکومت کا مطالبہ ماننے کا اعلان کیا