پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی کابینہ کا اجلاس لاہور سے باہر کسی دوسرے شہر میں ہوگا وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اجلاس میں شرکت کیلئے بہاولپور پہنچ گئے، اضافی خرچہ بچانے کیلئے کابینہ کے تمام اراکین بذریعہ ٹرین بہاولپور پہنچے

پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی کابینہ کا اجلاس لاہور سے باہر کسی دوسرے شہر میں ہوگا
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اجلاس میں شرکت کیلئے بہاولپور پہنچ گئے، اضافی خرچہ بچانے کیلئے کابینہ کے تمام اراکین بذریعہ ٹرین بہاولپور پہنچے