سپریم کورٹ نے ریلوے کی اراضی پر رہائشی منصوبوں پر پابندی لگادی سپریم کورٹ نے لاہور کے رائل پام کلب کی انتظامیہ تحلیل کرتے ہوئے تمام ریکارڈ فوری طور پر قبضے میں لینے کا حکم دے دیا جبکہ ریلوے اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی عائد دی۔

Samaa TV
سپریم کورٹ نے ریلوے کی اراضی پر رہائشی منصوبوں پر پابندی لگادی


سپریم کورٹ نے لاہور کے رائل پام کلب کی انتظامیہ تحلیل کرتے ہوئے تمام ریکارڈ فوری طور پر قبضے میں لینے کا حکم دے دیا جبکہ ریلوے اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی عائد دی۔