
سندھ ہائی کورٹ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں نشتر روڈ، سریا گلی اور اطراف کے علاقوں میں غیر قانونی تجاوزات کے معاملے پر درخواست کی سماعت ہوئی
6 Years agoسندھ ہائی کورٹ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت میں نشتر روڈ، سریا گلی اور اطراف کے علاقوں میں غیر قانونی تجاوزات کے معاملے پر درخواست کی سماعت ہوئی