مسائل زیادہ اور وسائل کم ہیں، پنجاب کے لوگوں کی توقعات سے بڑھ کر کام کریں گے، عثمان بزدار پنجاب حکومت کے سو روز مکمل ہونے پر ایوان اقبال لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم پاکستان بھی شریک ہوئے، تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثم

مسائل زیادہ اور وسائل کم ہیں، پنجاب کے لوگوں کی توقعات سے بڑھ کر کام کریں گے، عثمان بزدار
پنجاب حکومت کے سو روز مکمل ہونے پر ایوان اقبال لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم پاکستان بھی شریک ہوئے، تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ یکم جولائی 2019ء سے جنوبی پنجاب کے لئے الگ سیکرٹریٹ کام شروع کر دے گا۔