سوڈان: روٹی کی قیمت میں اضافے کے خلاف مظاہرے، 8 افراد ہلاک سوڈان کے شہر عطبرہ میں مظاہرین کے توڑ پھوڑ کی اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔سوڈان کے شہر عطبرہ میں مظاہرین کے توڑ پھوڑ کی اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ مشرقی سوڈان میں احتجاجی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھ

سوڈان: روٹی کی قیمت میں اضافے کے خلاف مظاہرے، 8 افراد ہلاک

سوڈان کے شہر عطبرہ میں مظاہرین کے توڑ پھوڑ کی اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔سوڈان کے شہر عطبرہ میں مظاہرین کے توڑ پھوڑ کی اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
مشرقی سوڈان میں احتجاجی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ روٹی کی قیمت بڑھنے کے خلاف مظاہرے ایک روز قبل شروع ہوئے تھے