لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 24 سے 31 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا

لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 24 سے 31 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔