افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات، پاکستان کا خیر مقدم افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکہ اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان بات چیت متحدہ عرب امارات میں ہورہی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے پیر کو ٹوئٹر پر ایک مختصر بیان میں

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات، پاکستان کا خیر مقدم


افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکہ اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان بات چیت متحدہ عرب امارات میں ہورہی ہے۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے پیر کو ٹوئٹر پر ایک مختصر بیان میں اس بات چیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی برداری اور دیگر فریقین کے ساتھ افغانستان میں امن و مصالحت کے پر پرعزم ہے