آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نےپندرہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
دہشت گردوں کی مختلف کارروائیوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 34 افراد شہید ہوئے تھے، آئی ایس پی آر