معروف عالم دین اور مذہبی سکالر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

معروف عالم دین اور مذہبی سکالر علامہ احمد نثار بیگ قادری صاحب انگلینڈ میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انتہائ افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے دارالعلوم قادریہ جیلانیہ مانچیسٹر کے روح ِ رواں مفکر ملت علامہ احمد نثار بیگ قادری صاحب قضاء الٰہی سے انتقال فرما گیئے ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون