پنجاب بھرمیں ہر ایس ایچ او کے کمرے میں کیمرے لگانے کا نوٹیفیکشن جاری


اہم نیوز۔۔۔
پنجاب بھرمیں یکم فروری سے ہر ایس ایچ او کے کمرے میں کیمرے لگانے کا نوٹیفیکشن جاری۔
آئی جی پنجاب تمام کاروائی براہ راست دیکھیں گے.
افسران کی آفیشل ٹائمنگ میں دفتر میں موجودگی کو دیکھا جاۓ گا۔
ایک نیا وژن _ نیا نظام _ نیا پاکستان