کلر سیداں ۔خون سفید ہو گیا


کلر سیداں ۔خون سفید ہو گیا بیٹے نے باپ کو قتل کردیایہ واقعہ کلر سیداں کے نواحی علاقے بشندوٹ میں پیش آیا تفصیلات کے مطابق تصور اقبال نامی شخص کو اس کے بیٹے ضیا تصور نے فائرنگ کرکے قتل کردیااور قاتل کی عمر 23 سال بتائی جاتی ہے گھریلو ناچاکی قتل کی وجہ بنی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور میت کو ٹی ایچ کیو کلر سیداں پوسٹ مارٹم کے لیےمنتقل کردیاگیا