سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف


سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف
سائیں بشیر احمد عرف سائیں بیلاء رضا الہی سے وفات گئے ہیں.
ان کا نمازجنازہ اج 3۔12۔2018 کو شام 4۔بجے دربار عالیہ کلیام شریف میں ادا کی جائے گی.
اللہ پاک مرحوم کے درجات میں رفعتیں عطا فرمائے.آمین.