
لاہور: شادی میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر کھانا ضبط
6 Years agoلاہور میں شادی میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر کھاناضبط کرکے دارالشفقت پہنچا دیا گیا۔
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شادی بیاہ کی تقریبات میں ون ڈش اوراوقات کار کی خلاف ورزی پرکارروائیاں کرتے ہوئےیونیورسٹی گراؤنڈ میں شادی کی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر کھاناضبط کرکے دارالشفقت پہنچا دیا