خان بیلہ روڈ موٹر سائیکل اور جیپ کے تصادم میں 2بھائی شدید زخمی جلال پور سے نواحی قصبہ خان بیلہ جانے

خان بیلہ روڈ
موٹر سائیکل اور جیپ کے تصادم میں 2بھائی شدید زخمی
جلال پور سے نواحی قصبہ خان بیلہ جانے والے روڈ پر جیپ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 2 بھائی سہیل اور یعقوب شدید زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عملہ نے دونوں زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا، حادثے کے نتیجے میں سہیل اور یعقوب کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں ، زخمیوں کا تعلق رحیم یار خان سے ہے۔