جلالپورپیروالا ناقص کارکردگی سی پی او ملتان نے ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپورپیروالا رائے محمد اکرم شہ

جلالپورپیروالا
ناقص کارکردگی سی پی او ملتان نے ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپورپیروالا رائے محمد اکرم شہزاد کھرل تھانیداروں سب انسپکٹر فداحسین،اے ایس آئی اسرار احمد،اے ایس آئی رفیق قدیم سمیت کئی اہلکار معطل کردئیے