ملتان روڈ (اڈہ حویلی لانگ) جلالپور کے نواح میں اڈہ حویلی لانگ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کے نیچے


ملتان روڈ (اڈہ حویلی لانگ)
جلالپور کے نواح میں اڈہ حویلی لانگ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کے نیچے 6سالہ بچی آگئی بچی کانام صائمہ ہے اور اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ موٹر سائیکل سوار شجاعباد کارہائشی ہے جس کا نام غلام مصطفی ہے اور اس کے ساتھ 16سالہ راشد بھی زخمی 1122نے تمام زخمیوں کو ریسکیو کرکے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جلالپور طبی امداد کے لیے داخل کرادیا