سابقہ گرڈ انچارج جلالپورپیروالا ملک ظفر گنواں بھی بجلی چور نکلے وزات بجلی کی ہدایت پر سرکاری اہلکار

سابقہ گرڈ انچارج جلالپورپیروالا ملک ظفر گنواں بھی بجلی چور نکلے
وزات بجلی کی ہدایت پر سرکاری اہلکاروں کے گھروں کی بجلی تحقیقات جاری ہیں آج ایم این ٹی ملتان کی ٹیم کا ملک ظفر گنواں جو سابقہ گرڈ انچارج ہیں ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور بجلی چوری کی رپورٹ کردی ذرائع کے مطابق معاملے کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے