بہادرپور ۔گھریلو جھگڑے سے تنگ نوجوان نے زہریلی سپرے پی لی ہسپتال منتقل جلالپو کے نواحی علاقے مو ضع


بہادرپور
۔گھریلو جھگڑے سے تنگ نوجوان نے زہریلی سپرے پی لی ہسپتال منتقل
جلالپو کے نواحی علاقے مو ضع بہا درپور میں گھریلو جھگڑے سے تنگ نو جوان غلام نازک نے زہریلی سپرے پی کر خود کشی کی کوشش کی اطلاع پرجسے ریسکیو 1122نے فو ری طور پر طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال جلالپور منتکل کردیا۔بعد ازاں حالت نازک ہونے پر وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور ریفر کردیا گیا