جلالپورپیروالا ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ خاتون سمیت دو افراد زخمی 40سالہ فیاض اور 34سالہ ممتاز مائی


جلالپورپیروالا
ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ خاتون سمیت دو افراد زخمی 40سالہ فیاض اور 34سالہ ممتاز مائی شدید زخمی ہوگئےحادثہ خواجہ بشیر فیکٹری کے سامنے پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے دونوں زخمی افراد کا تعلق حافظ والہ سے ہے 1122 نے ریسکیو کرکے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شفٹ کردیا زخمی فیاض کی ٹانگ اور بازو ٹوٹ گئے