جلالپورپیروالا بار دنگل بارایسوسی ایشن کے انتخابات اسلم خان بلوچ ایڈووکیٹ 91 ووٹ لیکر بار کے نئے صد


جلالپورپیروالا بار دنگل
بارایسوسی ایشن کے انتخابات اسلم خان بلوچ ایڈووکیٹ 91 ووٹ لیکر بار کے نئے صدر منتخب مدمقابل جام سلیم اختر ایڈووکیٹ 86 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے جنرل سیکرٹری نشست پر ملک عبداللہ بھٹہ ایڈووکیٹ 86ووٹ لیکرنئے بار جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ خالد منیر گھلو ایڈووکیٹ نے 77ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے جبکہ بلال سندیلہ ایڈدوکیٹ نے 20ووٹ لیے