موضع کنہوں گیس کا چولہا 9ماہ کی بچی پر گیا بچی جھلس گئی تفصیل کے مطابق موضع کنہوں میں کھانا پکانے


موضع کنہوں
گیس کا چولہا 9ماہ کی بچی پر گیا بچی جھلس گئی تفصیل کے مطابق موضع کنہوں میں کھانا پکانے کے دوران 9ماہ کی معصوم بچی ندا پر گیس کا جلتا ہوا چولہا گرگیا جس سے بچی تقریبا 70فیصد جھلس گئی اطلاع پر ریسکیو 1122نے متاثرہ بچی کو پہلے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال طبی امداد کےلیے شفٹ کیا بعد ازاں سیریس حالت کے باعث برن یونٹ نشتر ہسپتال شفٹ کردیا