کوٹلہ چاکر 4 سالہ بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق بچہ کانام ایاز ولد عاشق حسین معلوم ہوا ہے ریسکیو 1122 نے ریسکیو کیا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال لائے مگر بچہ جانبر نہ ہوسکا والدین کی غفلت سے بچہ کنویں میں گرا


کوٹلہ چاکر
4 سالہ بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق بچہ کانام
ایاز ولد عاشق حسین معلوم ہوا ہے ریسکیو 1122 نے ریسکیو کیا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال لائے مگر بچہ جانبر نہ ہوسکا والدین کی غفلت سے بچہ کنویں میں گرا