ملتان۔ روڈ ایکسیڈنٹ


ملتان اولڈ شجاع آباد روڈ پر موٹر سائیکل سوار چلتے ہوئے ٹریلر کے نے نیچے آ کر جابحق۔

ملتان ۔موٹر سائیکل سوار ٹرالر کو اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ھو گیا۔ اور ٹرالر سے ٹکرا گیا۔

ملتان۔ موٹر سائیکل سوار موقع پر جابحق ۔
ملتان۔ جابحق نوجوان کی شناخت نہیں ھو سکی۔ ریسکیو

ملتان۔ ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی نشتر ہسپتال میں منتقل کر دی۔۔